مقبوضہ کشمیر کشیدگی، امریکا کا ردعمل بھی آگیا



(24 نیوز) امریکانےمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہارکردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکامقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں اورجبری نظربندیوں پرتشویش ہےپاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر امن و امان قائم رکھیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer