دنیا کا انوکھا شہر جہاں کے لوگ غصہ نہیں کرتے

دنیا کا انوکھا شہر جہاں کے لوگ غصہ نہیں کرتے


ویب ڈیسک(24نیوز)  غصہ انسان کا سب کا سے بڑا دشمن ہے، دنیا میں تقریبا ہر فرد ہی غصہ کرتا ہے، لیکن نیا میں ایسا بھی شہر موجود ہیں جہاں کے لوگ غصے کو برا سمجھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا میں ایک شہر ایسا بھی جہاں غصے کو برا سمجھا جاتا ہے اور اونچی آواز میں بات کرنے کو معیوب سمجھا جاتا ہے،اس شہر کا نام میکسیکو سٹی ہے جہاں عوامی اور سیرو تفریحی کے مقامات پر آپ غصے کا اظہار نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی بحث میں حصہ لے سکتے ہیں۔

میکیسکو سٹی میں شراب کے نشے میں دھت ہونے والوں کا رویہ محتاط ہونا چاہیئے۔

ایہاں رہنے والے بچوں کو شروع ہی سے اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھنا سیکھا جاتا ہے،لوگوں کا خیال ہے کہ غصے سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ میکسیکو پر طویل عرصے تک غیر ملکیوں نے حکومت کی ہے جس کے باعث لوگ حکمرانوں پر مکمل اعتماد نہیں کرتے۔