سلمان خان نے ٹوٹے ہوئے دل پھر سے جوڑ دیے

سلمان خان نے ٹوٹے ہوئے دل پھر سے جوڑ دیے


ممبئی(24نیوز) لڑکیاں ہو جائیں خوش، سلمان خان نے ٹوٹے ہوئے دل پھر سے جوڑ دیے، لڑکی زندگی بھر ساتھ چلنے کے لیے نہیں بلکے فلم کے لیے مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنے پہلے ٹوئٹ سے چاہنے والی حسیناوں کے دل توڑ دیئے تھے لیکن اب سلو کی سب فینز کے لیے ان کا ایک اور ٹوئٹ سامنے آگیا،کہتے ہیں لڑکی شادی کے لیے نہیں فلم کے لیے مل گئی ہے۔

یہ بھی پڑھئے: انتظار کی گھڑیا ں ختم، بالی وُڈ کے دبنگ ہیرو اب سنگل نہیں رہیں گے

واضح رہے کے سلمان خان کی شادی کی باتیں بالی ووڈ انڈسٹری میں گردش کرتی رہتی ہیں۔52 سال کے ہونے کے بعد بھی سلمان اپنی شادی کی بات کو ابھی تک مذاق میں ٹال دیتے ہیں۔