پسرور ریلوے سٹیشن کی عمارت گرنے کے قریب

پسرور ریلوے سٹیشن کی عمارت گرنے کے قریب


لاہور( 24نیوز)پاکستام ریلوے کے دعوے صرف دعوے ہی رہ گئے ،سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں 1910 میں قائم ہونے والے ریلوئے اسٹیشن کی عمارت گرنے کے قریب ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے قیمتی جانیں داو پر لگا دیں ہیں،ٹرینیں پٹریاں کھلے پھاٹک ایک طرف ریلوئے اسٹیشن کی عمارتیں بھی بڑے خادثے کا سبب بن سکتی ہیں،سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں 1910 میں قائم ہونے والے ریلوئے اسٹیشن تباہ حالی کا شکار محکمہ بلڈنگ نے بھی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو خطرناک قرار دے عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے بلڈنگ پر لال رنگ سے خطرناک عمارت تو لکھ دیا گیا لیکن اسٹیشن پر عملہ اور لوگ معمول کے مطابق آ رہے ہیں جو کسی خطرے سے خالی نہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں