ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگ گئی

ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگ گئی


اسلام آباد(24نیوز) خبردارہوشیار!اب نہیں ہوگا ٹک ٹاک کا استعمال۔ امریکا نے افواج کوٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق امریکا نے فوجیوں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پرپابندی لگادی۔امریکی حکام نے ٹک ٹاک کوسیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ ٹک ٹاک پرپابندی سائبرحملوں کے خطروں کے باعث لگائی گئی۔ امریکی حکام کوٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی خدشات ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔