آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردیا


(24نیوز) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کوٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردیا۔ آسٹریلیا نے سیریز کا تیسرا میچ 279رنز سے جیت لیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 454رنز بنائے۔ دوسری اننگز217رنز2 کھلاڑی آؤٹ پرڈکلیئرکردی۔ نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 256رنزبناسکی دوسری اننگز میں 136رنزپرڈھیرہوگئی۔میچ میں مارنس لبوشین نے ڈبل سنچری جڑی جبکہ نیتھن لائن نے 10وکٹیں حاصل کیں۔ میچ اورسیریز کا بہترین کھلاڑی مارنس لیوشین کوقراردیا گیا۔ مارنس لیوشین نے سیریز میں 549رنزبنائے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔