تیس سیکنڈز میں تیس ہزار ڈالر مالیت کے کپڑے چوری

تیس سیکنڈز میں تیس ہزار ڈالر مالیت کے کپڑے چوری


وسکانسن(24 نیوز) امریکا میں تیس سیکنڈز میں تیس ہزار ڈالر مالیت کے کپڑے چوری کر لئے گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق چوری کا یہ واقعہ امریکی ریاست وسکانسن کے ایک اسٹور  میں اس وقت پیش آیا جب یہاں کوئی موجود نہیں تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  دس چور  تیس سیکنڈز کے اندر درجنوں مہنگے کپڑے لیکر فرار ہوجاتے ہیں۔ ان دس چوروں نے تیس سیکنڈز میں یہ کام دیکھایا ۔ ان تیس سیکنڈز میں دکان کی دیکھ بھال کرنے والا زرا ادھر ادھر ہوا کہ چوری ہوگئی ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer