ملتان فیڈ ، باردانہ گوداموں میں آگ لگ گئی

ملتان فیڈ ، باردانہ گوداموں میں آگ لگ گئی


ملتان (24نیوز) ملتان فیڈ نزد رانگو پل بار دانہ گوداموں میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو کی8گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق ریکسیو کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کی شدت کے باعث گوداموں کی چھتیں گرگئیں۔ ریسکیو کا عملہ آگ کو دوسرے گوداموں تک پھیلنے سے روکنے کی کوششوں مصروف ہیں۔