کتوں کو گالی دینے پر زمیندار نے سات سالہ بچہ سمیت 2 افراد کو قتل کردیا


سرگودھا (24نیوز) 14 شمالی میں زمیندار کے کتوں کو گالی دینے پر زمیندار نے فائرنگ کرکے 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد کو قتل کردیا ۔مرنے والوں میں محمد عباس اور سات سالہ احسن شامل ہیں ۔گاؤں میں کشیدگی کے باعث بھلوال پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

سرگودھا میں 14 شمالی میں2 زمینداروں نے فائرنگ کرکے 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد کو قتل کردیا ، مرنے والوں میں مسلم شیخ محمد عباس، سات سالہ احسن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جہلم میں خاندانی تنازع 3 جانیں لے گیا 

مرنے والوں کنبے کی خواتین ڈیرے کے سے گزرنے لگیں تو کتےبھونکنے لگ گئے، خواتیں نے گالیاں دیں تو زمینداروں نے کتے خواتیں پر کتے چھوڑ دئیے، رشتہ دار خواتین کو بچانے کے لئے آئے تو نواز اور فیاض نامی نے فائرنگ کرکے دو بچے سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔

گاؤں میں کشیدگی،  بھلوال پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔