پنجاب پولیس میں تبدیلی کی ایک اور لہر

پنجاب پولیس میں تبدیلی کی ایک اور لہر


لاہور(24نیوز) پنجاب پولیس میں تبدیلی کی ایک اور لہر آگئی۔ آئی جی پنجاب نے4افسروں کےتقرروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئے۔

علی وسیم کوایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات کردیاگیا، آصف صدیق کی بطور سی ٹی اوگوجرانوالہ تقرری کی گئی ہے، علی رضاکوایس ایس پی آپریشنزفیصل آبادتعینات کردیاگیا، جبکہ سی ٹی اوفیصل آبادکااضافی چارج بھی دےدیاگیا، محمدانورکوایس پی آرآئی بی ساہیوال تعینات کردیاگیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔