اووٹیک کرنے پر نوجوان تشدد کا نشانہ بن گیا

اووٹیک کرنے پر نوجوان تشدد کا نشانہ بن گیا


فیصل آباد (24نیوز) موٹرسائیکل کو کراس مارنے پر شہری نے نوجوان کی درگت بناڈالی۔

ڈائیوو روڈ پر نوجوان نے تیز رفتاری سے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے اوور ٹیک کیا ۔ اوور ٹیک کرنے پر شہری کو اشتعال آ گیا اور نوجوان پر ٹوٹ پڑا، وہاں موجود دیگر شہریوں نے بیچ بیچاؤ کروایا. نوجوان پر بیچ سڑک  تشدد کرنے کی فوٹیج 24نیوز نے حاصل کرلی۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔