نارووال، سیکنڈ ایئر کی طالبہ پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی

نارووال، سیکنڈ ایئر کی طالبہ پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی


نارووال(یاسر عرفات)  نرسنگ ہاسٹل میں پرنسپل کے رویئے سے تنگ ہوکرنرس پانی والی ٹینکی پر چڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سیکنڈائیر کی طالبہ سلمیٰ طور احتجاج کیلئے ہاسٹل کی پانی والی ٹینکی پر چڑھ گئی ، نارووال ریسکیو 1122 اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے  طالبہ کو پانی والی ٹینکی سے اتارنے کیلئے مذاکرات کئے اور لڑکی کو نیچےاتارا۔   پانی والی ٹینکی زمین سے 100 فٹ اونچائی پر ہے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔