رانا مشہود کا ایک بار پھر یوٹرن، متنازع بیان پر قائم

رانا مشہود کا ایک بار پھر یوٹرن، متنازع بیان پر قائم


24نیوز: مسلم لیگ ن کےرہنمارانامشہوداحمدخان اپنے بیان پر ڈٹ گئے، ان کا کہنا ہے کہ  ایک دفعہ پھراسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن کے معاملات طےپاگئے۔
مسلم لیگ ن کےرہنمارانامشہوداحمدخان کا یوٹرن، پہلے کہا انکے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا،اب کہتے ہیں مسلم لیگ ن اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طےپاگئےہیں۔مسلم لیگ ن کےرہنمارانامشہوداحمدخان نےچاراکتوبرکوحلقہ میں کارنرمیٹنگ کرتےہوئےدوبارہ کہاکہ انھوں نےانٹرویومیں درست بات کی تھی،میاں نوازشریف جب لندن میں تھےتوانہیں پیغام بھجوایاگیاتھاکہ اگرآپ وہیں رکیں تو آپ کورعایت  مل سکتی ہے۔
رانامشہوداحمدخان کےمتنازع بیان سےجہاں مسلم لیگ ن نےلاتعلقی کااظہارکیاہےوہیں ان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی ہے۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔