”میں ایسا نہیں کروں گا“

”میں ایسا نہیں کروں گا“


اسلام آباد(24 نیوز) میرا کرمنل کیسز میں استثنٰی لینے کا کوئی ارادہ نہیں، جلد ہی اپنے وکلاء سے اس معاملے پر مشاورت کروں گا۔     

 تفصیلات کے مطابق نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کرمنل کیسزسے استثنٰی حاصل کرنے سے انکار کردیا، ان کا کہنا تھا کہ میرا استثنٰی حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی بلڈنگ پر حملہ کیس عمران خان اور دیگر ساتھیوں پربھی بنایا گیا تھا۔