ریلوے ٹریک پر لکڑی کے تختے کیوں ہوتے ہیں؟

ریلوے ٹریک پر لکڑی کے تختے کیوں ہوتے ہیں؟


لندن(24نیوز) ریل گاڑی کے ٹریک پر اتنےزیادہ لکڑی کے تختے لگانے کا کیا مقصد ہوتاہے؟ان کی موجودگی کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ ان کے بغیرپٹری زیادہ بہتر محسوس ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ریل گاڑی ٹریک پر اتنے زیادہ لکڑی کے تختے لگانے کی اصل وجہ آپ بھی جانئے، یہ معمولی نظر آنے والے تختے آپ کی جان بچاتے ہیں، یعنی ریل گاڑی کو پٹری سے نیچے نہیں اُترنے دیتے، ان کو سلیپرز کہا جاتا ہےجوکہ ریل گاڑی کے وزن کو سہارنے کے ساتھ ٹریک کو اپنی جگہ مضبوطی سے جوڑے رکھتے ہیں۔

ان کی عدم موجودگی میں ریل گاڑی کوچلتی ٹرین کا کو روکنا اور پٹری سے اُترنےسے روکنا ناممکن ہوتا ہے،ان تختوں کےدرمیان اور اردگردبجری بچھائی جاتی ہےجو لکڑی کے ان تختوں کو اپنی جگہ ہلنے سے روکتی ہے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER