پاکستان کی شان راحت فتح علی خان با لی وڈ پر چھا گئے

پاکستان کی شان راحت فتح علی خان با لی وڈ پر چھا گئے


24نیوز: پاکستان کی شان راحت فتح علی خان با لی وڈ پر چھا گئے، راحت کا نیا گانا سپر ہٹ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا بالی وڈ میں بے پناہ مقبول ہو گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ راحت اپنی میٹھی آواز سے لوگوں کے کانوں میں رس گھول چکے ہوں دلچسپ بات یہ ہے کہ راحت کو ہر نئی فلم  میں پلے بیک کی آفر آ رہی ہےجس سے بھارتی گلوکار کافی نا خوش ہیں۔