روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا


کوٹ ڈیجی (24نیوز) کوٹ ڈیجی کے علاقے راجپاری میں روٹھی ہوی بیوی کومنانا شوہرکومہنگاپڑگیا۔ بیوی کے بھائیوں نےنوجوان شوکت کاکان کاٹ دیا۔

کوٹ ڈیجی کے علاقے راجپاری میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا۔ بیوی کو منانے سسرال پہنچنے والے نوجوان پر سالوں نے کلہاڑیوں سے حملہ کر کے اس کا کان کاٹ دیا۔ بیوی تو نہ ملی نو جوان کٹے ہوے کان کے ساتھ اسپتال جا پہنچا۔زخمی نوجوان شوکت شنبانی کا کہنا ہے کہ بیوی کو منانے سسرال پہنچا تو سالوں صیفل لکمیر اور میوے شنبانی نے حملہ کردیا۔ پولیس مقدمہ بھی درج نہیں کر رہی۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔