پاکستان کابھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کاحکم

پاکستان کابھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کاحکم


(24 نیوز)اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کاحکم دیدیا گیا۔

دفترخارجہ کےمطابق پاکستان نے اپنےہائی کمشنرکوبھی بھارت بھیجنے سے روک دیا ہے۔ معین الحق نے سولہ اگست کوبھارت میں عہدے کا چارج سنبھالنا تھا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے بھارتی حکومت کو آگاہ کر دیا گیاہے۔