دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان


24نیوز : دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا گیا، سرفراز احمد قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا گیا ہے، محمد عامر، شان مسعود اور فخر زمان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ محمد رضوان کو دوسرے وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

امام الحق، اظہر علی، حارث سہیل، اسد شفیق اور بابر اعظم ٹیم میں شامل ہیں، یاسر شاہ، شاداب خان، محمد عباس حسن علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito