لندن مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا مرکز بن گیا

لندن مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا مرکز بن گیا


لندن (24نیوز) لندن پھر پاکستانی سیاست کامرکزبن گیا،ن لیگ کے بڑوں کی آج لندن میں بڑی بیٹھک لگے گی۔

کل احسن اقبال اورپرویزرشید کے نہ پہنچنے کی وجہ سےاجلاس ملتوی کردیاگیاتھا، دونوں رہنماآج لندن پہنچیں گےجبکہ خواجہ آصف ،راناتنویر،ایازصادق،مریم اورنگزیب پہلےسےلندن میں موجودہیں۔آج ہونےوالےاجلاس میں پارٹی رہنمامیاں نواز شریف اورشہباز شریف سے آرمی ایکٹ میں ترمیم،چیف الیکشن کمشنراوردو ارکان کے تقرر سےمتعلق بھی مشاورت کرینگے،ذرائع کےمطابق اجلاس میں ملکی سیاست کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔