موٹروےپولیس نےایمانداری کی بہترین مثال قائم کردی

موٹروےپولیس نےایمانداری کی بہترین مثال قائم کردی


اسلام آباد(24 نیوز)موٹروےپولیس نےپرس تلاش کرکےشہری کےحوالے کردیا۔

موٹروےپولیس نےلاکھوں روپےمالیت کےطلائی زیورات اورنقدی تلاش کرکےمالک کےحوالے کردی۔ شاہدنامی شہری کی فیملی کاشیخوپورہ ریسٹ ایریا میں پرس گم ہوگیا تھا۔شہری نےموٹروے پولیس کواطلاع دی۔موٹروے پولیس نےپرس تلاش کرکےشہری کےحوالے کردیا، پرس میں پانچ لاکھ مالیت کےطلائی زیورات اورنقدی تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer