بدنام زمانہ سابق انسپکٹرعابد باکسر دبئی سےگرفتار

بدنام زمانہ سابق انسپکٹرعابد باکسر دبئی سےگرفتار


دبئی (24نیوز)بدنام زمانہ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ سابق انسپکٹرعابد باکسرکو دوبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔گرفتاری انٹرپول کے ذریعہ عمل میں لائی گئی۔

ذرائع کے مطابق عابد باکسر کی گرفتاری کو ممکن بنا دیا گیا ہے۔ بدنام زمانہ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ  کو انٹرپول کے ذریعہ گزشتہ رات دبئی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں.

یہ بھی پڑھئے: نقیب قتل کیس میں اہم موڑ، اقبال جرم کرنیوالے 4ملزمان مکر گئے

 واضح رہے کہ یہ وہی عابد باکسر ہیں جن کے سر کی قیمت بھی رکھی گئی تھی۔

ضرور پڑھئے: زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دی جائے گی یا نہیں؟