امریکی صدر کا سالانہ خطاب، جونیئر ٹرمپ کو تقریر سنتے سنتے نیند آگئی

امریکی صدر کا سالانہ خطاب، جونیئر ٹرمپ کو تقریر سنتے سنتے نیند آگئی


واشنگٹن(24نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے دلچسپ لمحات سامنے آگئے۔ ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے دوران ٹرمپ نامی بچہ سو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی صدر نے خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران جونئیر ٹرمپ سو گیا،  جونیئر ٹرمپ کے سونے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر خوب مزاق اڑایا جارہا ہے ۔ جونئیر ٹرمپ پوری دنیا میں مقبول ہوگیا۔ 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔