ویب ڈیسک (24 نیوز) اپنے گانے چیمپئن سے شہرت پانے والے ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیوائن براووکی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ ایک پشتو گانے پر لہکتے نظر آئے، گاڑی میں پشتو گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو دیکھیں:
ضرور پڑھیں:نیوزبلیٹن13،12pmدسمبر2019
آل راؤنڈر ڈیرن براوو کی گاڑی میں پشتو گانے پر ڈانس کی ویڈیو کو شائقین کرکٹ نے بہت پسند کیا۔