پاکستانی اداکارائیں جو بغیر میک اپ کے بھی خوبصورت نظر آتی ہیں

پاکستانی اداکارائیں جو بغیر میک اپ کے بھی خوبصورت نظر آتی ہیں


لاہور ( 24 نیوز ) میک اپ کے بغیر  خوبصورت نظر آنا ہی اصل خوبصورتی کی نشانی  ہے، کون کون سی پاکستانی اداکارائیں بغیر میک اپ کے خوبصورت نظر آتی ہیں؟

خواتین خود کو خوبصورت اور  اپنی عمر  سے کم دکھائی دینے کیلئے کئی جتن کرتی ہیں، جن میں سے ایک  میک اپ ہے۔ میک اپ کافی حد تک خواتین کی یہ خواہش پوری کر نے میں کارگر ثابت ہوتا ہے۔بالکل اسی طرح ادکارائیں بھی میک آپ کے ذریعے اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کی سر توڑ کوششیں کرتی ہیں مگر کچھ ایسی بھی ادکارائیں ہیں جو بغیر میک اپ کے خوبصورت نظر آتی ہیں۔

ان چند  پاکستانی ادکاراؤں کی تصاویر آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔

1-ماہرہ خان

2-حمیمہ ملک

3-عائشہ خان

4-اقراء عزیز

5-جگن کاظم

6-عینی جعفری

7-ماہ نور بلوچ

8-حنا الطاف

9-ارمینہ خان

10-فاطمہ آفندی

11-ایمان علی

12-کبریٰ خان

13-انعم گوہر

14-بینش راجہ

15- جانا ملک

16-حرا ترین