تحریک انصاف کے رہنما ذوالفقار کھوسہ کی گاڑی کو حادثہ

تحریک انصاف کے رہنما ذوالفقار کھوسہ کی گاڑی کو حادثہ


جھنگ(24نیوز) جھنگ میں تحریک انصاف کے رہنما ذوالفقار کھوسہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ چنڈ لالیاں روڈ علی پور کے قریب پیش آیا ، حادثے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ ذوالفقار کھوسہ محفوظ رہے۔ ذوالفقار کھوسہ سابق چئیرمین کرکٹ بورڈ ذوالفقار علی بخاری کی رسم قل خوانی میں شرکت کے لیےجارہے تھے .

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔