بھارتی حسینائیں مسلمان لڑکوں کی دیوانی

بھارتی حسینائیں مسلمان لڑکوں کی دیوانی


24نیوز: خود کو سیکولر کہنے والا بھارت محبت کے معاملے میں کس قدر تنگ نظر ہے۔ یہ خبر پڑھئے۔

سلمان خان اور ایشوریہ کی محبت کی داستان سے سب واقف ہیں،  ایک ہندو لڑکی مسلمان ہیرو کو دل دے بیٹھی تھی لیکن ظالم سماج نے دونو ں کو ملنے نہ دیا اور شیو سینا کے دباؤ میں آ کر ایشوریہ نے راستے جدا کر لیے۔ اب سلمان ہی کی دریافت ظہیر اقبال کے دل میں سوناکشی سنہا جگہ بنا بیٹھی ہیں۔

دوسری طرف بھارتی حسینہ سشمیتا سین بھی مسلمان لڑکے روہمان شال کو دل دے بیٹھی ہیں، روہمان کشمیری پٹھان ہیں اور سشمیتا سے پندرہ سال چھوٹے

لیکن حال ہی میں سشمیتا نے ان سے منگنی کی ہے۔ اب ان دونوں لو اسٹوریز کا انجام کیا ہو گا اس کا فیصلہ تو وقت ہی سنائے گا۔

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔