ترک صدر طیب اردگان نے معاشی ترقی کا نسخہ بتادیا

ترک صدر طیب اردگان نے معاشی ترقی کا نسخہ بتادیا


استنبول(24نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے معاشی ترقی کا نسخہ بتا دیا۔

اپنے انٹرویو میں ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کرنی ہے تو شرح سود کم کردیں،  مہنگائی کنٹرول میں آجائے گی. انھوں نے کہا کہ میرا حکومتی تجربہ اور تھیسز یہی کہتا ہے کہ سود کا خاتمہ ہی صحیح راستہ ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔