امریکا کا ایرانی وزیر خارجہ کو ویزا دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی وزیر خارجہ کو ویزا دینے سے انکار


واشنگٹن(24 نیوز)امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کو ویزا دینےسےانکارکردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف نے نیویارک میں سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔اس سے قبل جوادظریف نےاپنےبیان میں کہاتھاکہ مغربی ایشیا میں امریکاکی موجودگی کے خاتمے کاآغازہوگیا،امریکا کے خلاف غم و غصے اور نفرت کی مثال حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ایرانی وزیرخارجہ کاکہناتھاداعش کےخلاف سرگرم جنرل کومارکرامریکا نے کیا حاصل کیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer