عید الفطر پر 10 چھٹیوں کا اعلان

عید الفطر پر 10 چھٹیوں کا اعلان


مکہ مکرمہ(24نیوز) حرمین شریف کے خادم شاہ سلمان بن عبدلعزیز نے عید الفطر کی تعطلات 10 شوال تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔

شاہ سلمان بن عبدلعزیز نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولیت اور آسانی کے لیے عید الفطر کی تعطلات 10 شوال تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔شاہ سلمان بن عبدلعزیز نے ہدایت دی کے تمام ادارے اتوار 10 شوال 24 جون کو کھلیں گے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito