دنیا پور میں نواز شریف اور شہباز شریف کی پیدائش



دنیاپور(24 نیوز)  نوازشریف اورشہبازشریف کی پیدائش، غریب کسان نےاپنے جڑواں بیٹوں کےنام نوازاورشہبازرکھ دیئے۔

دنیاپورمیں غریب کسان کے گھر عیدپر جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔محمد شریف نامی کسان نے اپنے بچوں کا نام نوازشریف اورشہبازشریف رکھ دیا۔ محمدشریف کا کہنا ہے کہ عیدکے موقع پر جڑواں بچوں کی پیدائش سےمزا دوبالا ہوگیاہے۔