نواز شریف کے بعد بلاول بھٹو کی عمران خان کو بڑی پیشکش


کراچی(24نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عمران خان کو کراچی میں الیکشن لڑنے کی پیش کش کر دی کہتے ہیں کراچی والے عمران خان کی نفرت کی سیاست نہیں چاہتے۔

   بلاول بھٹو کا کہنا تھا کے پیپلزپارٹی کراچی کی روشنیاں واپس لائے گی۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بلاول بھٹو  نے کہا کہ نوازشریف چاہتے ہیں اداروں میں ٹکراؤ پیدا ہو۔

یہ بھی پڑھیں۔نقلی شیر، بلے سے عوام تنگ، 2018 میں تیر ہی چلے گا: بلاول بھٹو

مزید دیکھیں۔