جتنے مرضی ڈرون حملے کرو ، اب کوئی نہیں پوچھے گا،کُھلی اجازت مل گئی

جتنے مرضی ڈرون حملے کرو ، اب کوئی نہیں پوچھے گا،کُھلی اجازت مل گئی


واشنگٹن(24نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو اجازت دے دی کہ وہ جہاں مرضی ، جتنے مرضی ڈرون حملے کرے ، اس سے کوئی سوال جواب نہیں ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سی آئی اے کو اس کی مرضی کے مطابق ڈرون حملے کرنے کی اجازت دیدی اورحملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد بتانے کی شرط بھی ختم کردی یعنی سی آئی اے کوڈرون حملوں کیلئے فری ہینڈمل گیا۔ یہ پابندی باراک اوباما نے لگائی تھی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔