عدالت نے پیمرا کو نئے لائسنس جاری کرنے سے روک دیا

عدالت نے پیمرا کو نئے لائسنس جاری کرنے سے روک دیا


اسلام آباد(24نیوز) پیمرا کی جانب سے نئے ٹی وی لائسنس کے اجرا کے خلاف کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کونئے لائسنس جاری کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پی بی اے کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے بعد عدالت نے عدالت نے پیمرا کونئے لائسنس جاری کرنے سے روک دیا۔ لائسنس اجرا کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کر دیا۔ عدالت نے وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔