پاکستان اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہوگا


سڈنی (24 نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی معرکہ کل ہوگا،شاہینوں کو سیریز برابرکرنے کی ٹینشن، کینگروز کو سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں  آسٹریلیا نے  پاکستان کو7وکٹوں سے ہراکرسیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ،اسٹیواسمتھ کو870رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلنے پرمیچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer