وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار آج ملاقات کرینگے



لاہور(علی اکبر) وزیراعظم عمران خان  نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا، وزیر اعلیٰ پنجاب اسلام آباد روانہ ہوگئے۔وہ وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس میں آزادی مارچ کا جائزہ لیا جائے گا اور کرتار پور کوریڈور کھولنے کے انتظامات بھی زیربحث آئیں گے۔ پنجاب کے وزیر خزانہ،  وزیر کو آ پر یٹو  بھی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہیں اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں،اسلام آباد میں 1 بجے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوگا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer