8 سالہ طیبہ کے اغوا کا ڈراپ سین

 8 سالہ طیبہ کے اغوا کا ڈراپ سین


قصور(24 نیوز) مخالفین کو پھنسانےکیلئےوالدین نے اپنی ہی8 سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والدین نے مخالفین کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کیلئے اپنی بچی کے اغوا کا ڈرامہ رچایا، آج اپنی ہی بچی کو قتل کر کے ویرانے میں پھینکنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا، قصور پولیس نے انتہائی قلیل وقت میں والدین کے شرمناک منصوبے کو بے نقاب کر دیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer