ہیٹی میں زلزلے نے تباہی مچا گئی

ہیٹی میں زلزلے نے تباہی مچا گئی


24نیوز :ہیٹی میں زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث 11افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ،  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئ۔

تفصیلات کے مطابق ہیٹی میں زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث 11افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، سرکاری ترجمان کے مطابق زلزلے کے بعد ریسکیو کاموں کی نگرانی کیلے خصوسی ٹاسک فورس بنای گئی ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ 9ریکارڈکی گئی، ہیٹی ہی میں2010 کو آنے والے خوفناک زلزلے میں دو لاکھ افراد لقہ اجل بن گئے تھے جبکہ تین لاکھ سے زائد زخمی ہوئے تھے۔