فزیالوجی اور طب میں 2019 نوبل انعام کا اعلان

فزیالوجی اور طب میں 2019 نوبل انعام کا اعلان


24نیوز: فزیالوجی اور طب میں 2019 نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا.

نوبل انعام تین سائنس دانوں ویلیم کیلن جونئیر،سرپیٹر ریٹکلف اور گریگ سیمنزا کو مشترکہ طور پر ملا۔ ان سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ خلیے کس طرح پتہ چلاتے ہیں کہ ان کے اندر آکسیجن کی مقدار کم یا زیادہ ہے اور اس کے بعد وہ اپنے آپ کو کس طرح اس کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔