بچے کا کیا نام ہو گا؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا

بچے کا کیا نام ہو گا؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا


24 نیوز:بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتا دیا، نام شعیب ملک اور انہوں نے مل کر طے کیا۔

تفصیلات کے مطابق گوا فیسٹ  2018میں صنفی تعصب کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بتایا کہ  شعیب ملک کی خواہش ہے کہ ان کی پہلی اولاد بیٹی ہو۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:ٹائیگر اب جیل سے باہر دھاڑے گا 

 دوسری جانب ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہونے والے بچے کا نام بھی بتا دیا۔کہتی ہیں کی میرے بچے کا نام مرزا ملک ہوگا۔ نام میں نے اور شعیب ملک نے مل کر سوچا۔