ہوائی راستوں میں تبدیلی کردی گئی

ہوائی راستوں میں تبدیلی کردی گئی


لاہور(24 نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنیانوٹم جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورریجن میں ہوائی راستوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔نوٹم میں ہدایت کی گئی ہےکہ طیارےفضائی راستوں پرصبح سات بج کر 45 منٹ سےشام چاربجے تک 46 ہزارفٹ سے نیچے فلائنگ نہیں کریں گے۔ افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونےطیاروں کو بھی متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی۔