عمران خان کا داڑھی سے متعلق بیان پر نیا تنازع شروع ہو گیا

عمران خان کا داڑھی سے متعلق بیان پر نیا تنازع شروع ہو گیا


اسلام آباد (24نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا تجربہ ہے کہ 80 فیصد داڑھی والے دو نمبر ہیں جبکہ 20 فیصد والوں پر بھی مجھے شک ہے۔

اسلام آباد (24نیوز) کپتان کے الفاظ پر مذہبی رہنماؤں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا، جے یو آئی کے رہنما حافظ ہمداللہ  نے عمران ضان کے بیان کو شعیائرے اسلام کی توہین قرار دیتے ہوئے علمائے اکرام سے اس مسلئے پر متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

جامعہ بنوریہ کے مفتی محمد نعیم نے بھی عمران خان کے بیان کی شدید مزمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ علماء عمران خان کیخلاف فتویٰ دیں، یہ اسلام کا مزاق ہے۔

عام لوگوں کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خود اپنے والد کو کس کیٹگری میں رکھا ہے؟ 80 فیصد والی میں یا 20 فیصد والی میں؟۔