کرسٹیانو رینالڈو ایک اور اعزاز لے اڑے

کرسٹیانو رینالڈو ایک اور اعزاز لے اڑے


 (24 نیوز): کرسٹیانورینالڈو ایک اور اعزاز لے اڑے، ریال میڈرڈ کے اسٹار نے پانچویں بار بیلون ڈی آر ایورڈ جیت لیا۔

 

کرسٹیانورینالڈو میسی کے ہم پلہ آگئے، ریال میڈرڈ کے رینالڈو نے پانچویں باربیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ اس سے پہلے میسی اس ایوارڈ پر پانچ بار قبضہ جما چکے ہیں۔

 

رینالڈو کا مقابلہ اس بار بھی میسی ، نیمار اور سواریز جیسے کھلاڑیوں سے تھا۔ رینالڈو نے اس سے پہلے دوہزارآٹھ۔، تیرہ، چودہ اور دوہزارسولہ میں بیلون ڈی آر ایورڈ جیتا تھا۔