وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی کا استعفیٰ قبول کرلیا


  24نیوز : وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے، اعظم سواتی نے 6 دسمبر کو اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے، اعظم سواتی نے 6 دسمبر کو اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا تھا،

استعفے میں اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتی نظام کی بالا دستی کے لئے استعفیٰ دے رہا ہوں، سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں میرے خلاف از خود نوٹس لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنا اصل مقام دوبارہ حاصل کرے گا۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito