نظام الدین سیالوی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا


سرگودھا(24نیوز) سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر نظام الدین سیالوی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

 ذرائع کےمطابق نظام الدین سیالوی اپنے اقریا اور دوستوں سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا۔ نظام الدین سیالوی کچھ دنو ں سے سیاسی مسائل کا شکار تھے۔ نظام الدین کےقریبی ذرائع نے تصدیق کر دی۔

 ذرائع کے مطابق نظام الدین سیالوی اپنے خاندانی مسائل میں مصروف تھے ۔