بلی نے ہمت نہ ہارنے کی مثال قائم کردی، ویڈیو وائرل

بلی نے ہمت نہ ہارنے کی مثال قائم کردی، ویڈیو وائرل


بیجنگ( 24نیوز )کہتے ہی ایک ناکامی پر مایوس نہیں ہونا چاہئے، ایک ناکامی کے بعد دوبارہ کوشش آپ کو منزل تک پہنچا ہی دیتی ہے، ایسا ہی کچھ چین میں ایک بلی نے کر دکھایا۔

کسی منزل یا مقصد کو پانے کے لئے انسان کو مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بار بار کوشش کرنے سے آپ کامیاب ہوجائیں گے، ایک ایسا ہی واقعہ چین میں پیش آیا جہاں ایک انسان نہیں بلکہ بلی نے ہمت نہ ہارنے کی مثال قائم کردی، بلی  جو ایک گڑھے میں گری تو باہر نکلنے کی کوشش میں بار بار واپس گرتی رہی،،، لیکن آخر کار کامیابی نے اس کے قدم چوم ہی لئے۔