عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان ،نو ٹیفکیشن جاری

عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان ،نو ٹیفکیشن جاری


 24 نیوز: چھوٹی عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، 15 جون سے 18 جون تک تعطیلات ہونگی، وزرات داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

24 نیوزذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلیے چار تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹی فیکشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 15جون سے پیر 18 جون تک ہوگی۔ یاد رہے کہ پچھلے سال عید کی 3 سرکاری تعطیلات دی گئی تھی۔ جو کے 26 جون تا 28 جون تک تھی۔