لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان پولیس کے شکنجے میں

لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان پولیس کے شکنجے میں


حیدرآباد (24نیوز)ٹنڈو محمد خان میں12سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزم گرفتار کرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابقصوبہ سندھ کے ضلعٹنڈو محمد خان میں انسانوں کے روپ میں چھپے ہوئے بھیڑیوں نے 12 سالہ لڑکی کو اپنی حواس بجھانے کے لئے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، سول ہسپتال انتظامیہ کے رویے سے مایوس ہوکر جمنا کو گھر والے واپس ٹنڈو محمد خان لے کر رونہ ہوگئے، پولیس نے زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان رجب شیخ اور روشن شیخ ہیں،متاثرہ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ بچی کو زبردستی شراب پلاکر زیادتی کی گئی ۔

 بچی اور اس کے گھر والوں کی نشاندہی پر ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس حکام کا کہناتھاکہ وہ تمام صورت حال کا جائزہ لے کر ملزمان کے خلاف سزا کا فیصلہ کرے گے، تاہم واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔

ضرور پڑھیں:کھراسچ، 18 جون 2019

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER