جرمن فٹبالر میسوت اوزل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جرمن فٹبالر میسوت اوزل شادی کے بندھن میں بندھ گئے


(24 نیوز) جرمن ٹیم کےفٹبالر میسوت اوزل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

معروف جرمن فٹبالرمیسوت اوزل نےسابق مس ترکی سےشادی کرلی، شادی کی پروقارتقریب ترکی میں ہوئی۔ شادی کی دلچسپ بات یہ تھی کہ ترک صدرطیب اردگان تقریب میں بطوربیسٹ مین شریک ہوئے، ترک صدرکی اہلیہ بھی ہمراہ تھیں۔

یاد رہے اوزل کی آمینی گلسی سے پہلی ملاقات سال 2017 میں ہوئی، 2018 میں دونوں نے منگنی کرلی تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer