ایون فیلڈ ریفرنس:نیب نے مزید مہلت مانگ لی

ایون فیلڈ ریفرنس:نیب نے مزید مہلت مانگ لی


اسلام آباد(24نیوز) ایون فیلڈریفرنس کی سماعت  آج احتساب عدالت میں ہوئی ، جس میں نیب نے سپریم کورٹ سے مزید مہلت مانگ لی، جبکہ نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرآج احتساب عدالت پیش نہیں ہوئے۔

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے دی گئی مدت ختم ہونے کو ہے  اور احتساب عدالت نے ایک بار پھر توسیع کی درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا   کہ ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مزید وقت دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی، تحریک انصاف میں جلسہ کا تنازع، کارکنان آمنے سامنے، متعدد زخمی

جج محمد بشیر نے احتساب عدالت میں ریفرنس کی سماعت  کی ۔